پر خور
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کی غذا معمول سے زیادہ ہو، بہت کھانا کھانے والا، بسیار خور۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کی غذا معمول سے زیادہ ہو، بہت کھانا کھانے والا، بسیار خور۔